نبات حیوانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زمین سے پیدا ہونے والی وہ روئیدگی، درخت یا بوٹی جس میں حیوانوں کی طرح نر و مادہ ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زمین سے پیدا ہونے والی وہ روئیدگی، درخت یا بوٹی جس میں حیوانوں کی طرح نر و مادہ ہوتے ہیں۔